بائیڈن انتظامیہ نے بھارت کیلئے جدید ترین آبدوز شکن ہتھیاروں کی منظوری دے دی
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا نے بھارت کو 5 کروڑ 28 لاکھ مالیت کے جدید ترین آبدوز شکن ہتھیار فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ اسلحہ خانے کی اصطلاح میں یہ ہتھیار سونوبوئز کہلاتے ہیں۔ سونوبوئز فضا سے لانچ کیے جاتے ہیں۔