منگولیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.9 ریکارڈ
(اوصاف نیوز)منگولیا کے مختلف حصوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت عالمی میڈیا کے مطابق 6.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث زمین لرز