
اسرائیلی مظالم کیخلاف ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کا عملہ مظاہرین کے ساتھ شامل
ایمسٹرڈیم(نیوزڈیسک)غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے اور ہالینڈ سمیت کئی یورپی ملکوں میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ ہالینڈ کی ایمسٹرڈیم یونیورسٹی میں پولیس نے مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے خلاف کارروائی کی، جس پر
