ہما ری برآمدات ، چند تجا ویز
صا حبو ، یہ امر شک سے با لا تر ہے کہ وطنِ عزیز کے ایک عام شہری کو غربت کی دلدل سے نکالنے کے لئے برآمدات میں اضافے پر مبنی حکمت عملی کی تشکیل نا گزیزہے۔ زیرِ نظر کا
صا حبو ، یہ امر شک سے با لا تر ہے کہ وطنِ عزیز کے ایک عام شہری کو غربت کی دلدل سے نکالنے کے لئے برآمدات میں اضافے پر مبنی حکمت عملی کی تشکیل نا گزیزہے۔ زیرِ نظر کا
صا حبو، کیا یہ حقیقت نہیں کہ پا کستان نے ہمسایہ ملک افغا نستان کو ہمیشہ برادرِ صغیر کے طور پر اہمیت دی،یہ خیا ل کرتے ہو ئے یہ ایسا ہمسایہ ملک ہے جو پاکستان کے ساتھ گہرے جغرافیائی، مذہبی،نسلی،ثقافتی
قو می ترا نے کے خا لق ،حفیظ جا لندھری نے ایک مر تبہ کہا تھا۔ جہاں کہیں انقلاب ہوتا ہے قدرت الہ شہاب ہوتا ہے صا حبو، قدرت الہ شہا ب ہما رے وطن کے وہی سب سے بڑے
صاحبو، تسلیم کر لینا چاہیئے کہ نئی حکو مت کی خا موش کارکردگی مثیت رنگ لا نے لگی ہے۔ تو معا شی بہتری کی خوش آ ئند خبروں کا آ غا ز کچھ یوں ہو تا ہے کہ اعداد و
(گزشتہ سے پیوستہ) حکومت کو گرتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ضروری ہے کہ وہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد سرکاری ٹیکسز کو کم سے کم کرے تاکہ حقیقی معنوں میں تبدیلی آسکے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی
صا حبو، بے شک یہ ایک خوشگوار خبر ہے کہ حکو مت نے پٹرول 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے 88 پیسے سستا کردیا ہے۔اس کی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا گرنا ہے۔ یہ کہ حکومت
(گزشتہ سے پیوستہ) پاکستان کی سیاست پر دائیں بازو پر قبضہ ہے، روش خیال اور بائیں بازو کی سیاست کرنے والی جماعتوں کو ختم کردیا گیا، پاکستان میں نظام تعلیم بھی ایسا بنایا گیا ہے، جو روشن خیالی اور لبرل
صا حبو، اس میں کو ئی شک کی کو ئی گنجائش نہیں کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ملک میں دہشت گردی کے عفریت پر قابو پانے کے لیے ماضی قریب میں جو آپریشن کیے اور ٹھوس منصوبہ بندی کے
صا حبو سیدھا سیدھا کہنا یہ ہے کہ حکو متی دعوے اپنی جگہ مگر زمینی حقا ئق تو یہ ہیں کہ قرضوں کا بھاری بوجھ، دہشت گردی، آسمان کو چھوتی مہنگائی، بے روزگاری، اقربا پروری اور بدعنوانی، جیسے مسائل نے
جی ہاں صا حبو، یہ جو میں نے عنوان میں جمع اور واحد کا صیغہ الگ الگ استعما ل کیا ہے تواس کی وجہ یہ ہے کہ پریشان کرنے والی خبر یں دو ہیں جبکہ تسلی بخش خبر ایک ہے۔