گستاخوں کو سزائیں اور بیکن ہائوس کا گھنائونا کردار
چھ مارچ 2024 بروز بدھ کو فاضل ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانولہ ظفر یاب چدھڑ نے سوشل میڈیا پر توہین ذات باری تعالیٰ،توہین رسالت،توہین اہل بیت،توہین صحابہ و توہین قرآن پر مبنی بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث