Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

تازہ ترین کالمز

سعودی فورم پر پاکستان کا میڈیا وژن

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والی حالیہ بین الاقوامی میڈیا کانفرنس نے دنیا بھر کے میڈیا کے پیشہ ور افراد، ماہرین، سرکاری حکام اور ممتاز شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے نہ صرف میڈیا کے موجودہ چیلنجز پر روشنی ڈالی بلکہ مستقبل کی ذمہ داریوں اور امکانات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔ سعودی میڈیا

ام حسان! وزیر داخلہ کچھ تو خیال کرو یار

19 فروری 2025 ء بروز بدھ کو بعد نماز عشاء اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ٹائون اسلام آباد سے محترمہ ام حسان کو گرفتار کر لیا،اس وقت کہ جب وطن عزیز پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے،دہشت گردی ایک دفعہ پھر سر اٹھا چکی ہے،بزرگ مذہبی خاتون کہ جن کی ساری زندگی اسلام کی تبلیغ و

مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل دماغ، ایک نئے دور کا آغاز

انسانی تاریخ کے ایک منفرد اور بے مثال دور میں ہم داخل ہو چکے ہیں، جہاں مصنوعی ذہانت کی ترقی نے دنیا کو بدل کر رکھنے کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ترقی نہ صرف ہمارے فہم اور اندازوں سے بالاتر ہے، بلکہ ہمارے روزمرہ کے نظام کو بھی نئی شکل دے رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بیماریوں کی تشخیص اور

خراب طرز حکمرانی اور انتشار کا شکارصوبہ

صوبہ خیبر پختونخواہ کی صورتحال کئی اعتبار سے توجہ کے مستحق ہے۔گزشتہ تین برسوں کے دوران تیزی سے سر اٹھاتی دہشت گردی کی لہر اور نام نہاد قوم پرست عناصر کے زہریلے پروپیگنڈے نے مجموعی طور پر صوبے میں انتشار کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ افغانستان سے ملحق سرحدی علاقوں میں سرحد پار دہشت گردی کا مسئلہ ہر گزرتے

جنگ بندی:عارضی حل یاپائیدارامن؟

(گزشتہ سے پیوستہ) دریں اثنا ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اسرائیل نے امریکاسے جو ’’بڑی تعدادمیں اشیا‘‘کی درخواست کی تھی وہ فی الحال فراہم کی جارہی ہیں۔ ان سے پوچھاگیاکہ آیاان کی حکومت اسرائیل کیلئے907 کلوگرام وزنی بموں کی کھیپ جاری کرے گی۔ اسرائیل نے بہت سی چیزوں کی درخواست کی لیکن سابق صدرجوبائیڈن نے انہیں نہیں بھیجا۔اب ان اشیاکی

دینی مدارس کے اہداف و مقاصد

(گزشتہ سے پیوستہ) اس پر وفد کے بعض پاکستانی حضرات نے کہا کہ ہمارے ہاں بدقسمتی سے جو کام حکومت کے سپرد ہو جاتا ہے اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے، اس حوالے سے مختلف محکموں کی مثالیں بھی دی گئیں۔ اس کی وجہ دریافت کی گئی تو میں نے وفد کے برطانوی ارکان سے مخاطب ہو کر کہا

کالم پروفائل