Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

قسمت کاماتم

تاریخ کوخون آلودراہداریوں میں ایک محل اورقصرشاہی کے دربارمیں پڑاایک پتھربدلتے دنوں میں انسانوں کی بربریت،ظلم وجوراورحیوانیت کی کہانی مدتوں بیان کرتارہا۔اس پتھر پرسب سے پہلے اعلائے کلم الحق کے سالارِقافلہ شہیدکربلا سیدناامام حسین ؓ کامقدس سرابن زیاد کےسامنے رکھا

مزید پڑھیں »

یہ بھوک،افلاس تنگ دستی تمہاراہی مقدرکیوں؟

یوں لگتاہے کہ پاکستان میں تمام مسائل حل ہوگئے ہیں،غریبی کانام ونشان باقی نہیں رہا،اب کوئی بھی مہنگائی کے ہاتھوں خود کشی کی واردات سننے یاپڑھنے کونہیں رہی،کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہیں اوراب بلاتخصیص علاج معالجہ کی سہولتیں بھی

مزید پڑھیں »

کھوئی منزل کاسراغ

بڑی شخصیات کو بھلانا آسان نہیں مگر ہم نے تو اس کام کو فن ہی بنا دیا ہے۔یوم اقبال،25 دسمبر اور 14اگست کے حوالے سے ہم جو کچھ کرتے رہتے ہیں وہ ہماری انفرادی اور اجتماعی ’’فنی صلاحیتوں‘‘کا بین ثبوت

مزید پڑھیں »

اقبالؒ کا فلسفہ، صدیوں پر محیط بصیرت

علامہ اقبالؒ بلاشبہ ان مفکرین میں سے ہیں جوکہ شاعرہونے کے ساتھ ساتھ اپنے فلسفے اورافکار کی بنیادپران اذہان کی صفوں میں شمارہوتے ہیں جن کی فکراورفلسفہ صدیوں پرمحیط ہوتے ہیں۔اسلامی تاریخ کے حوالے سے کہاجاتاہے کہ ہرصدی کے بعدایک

مزید پڑھیں »

عزم وہمت:اقبال کامسلم نوجوانوں کے لیے پیغام

علامہ محمد اقبال بیسویں صدی عیسویں کی ابتدامیں ملتِ اسلامیہ کے افق پرابھرنے والے ایک ایسے درخشاں ستارے تھے جس کی روشنی نے زمان ومکاں کی حدبندیوں سے بالاتر ہو کرامت کیلئیراہ منزل کی نشاندہی کافریضہ انجام دیا۔آج علامہ اقبال

مزید پڑھیں »

یومِ دفاع کاپیغام

مزاحمتی قوت گرتے ہووں کوپیروں پرکھڑاکرتی ہے،ڈوبتے ہوں کوتیرنے کاحوصلہ دیتی ہے اورساحل پرلاپٹختی ہے۔ بیمارکوبیماری سے جنگ میں فتح یاب کر تی ہے(اللہ کے حکم سے ) بجھتے د یئے کی لوبجھنے سے پہلے تیزہوجاتی ہے، کیوں؟شایددیادیر تک جلناچاہتاہے۔یہ

مزید پڑھیں »

یادوں کی دہلیز

ماہِ ستمبر،میری ماں کی 48ویں برسی کا مہینہ! اس دفعہ بھی یہ ماہ اوردن لندن میں خاموشی سے گزرگئے۔پہلے یہ دن اپنے آبائی شہرفیصل آباد میں گزاراتاتھا،گھرکے وسیع صحن میں جہاں میری ماں خیرات،نیازکی دیگیں اورقربانی کاگوشت بانٹاکرتی تھی،اب وہاں

مزید پڑھیں »

قلب وروح کی جان۔۔۔۔سیدعلی گیلانی

(گزشتہ سے پیوستہ) وہ جانتاتھاکہ راہ کٹھن بھی ہے اورطویل بھی لیکن وہ پھربھی اپنی ترجیحات اورمقاصدپریکسورہا۔ وہ رازاس پرآشکارہوگیاتھاکہ جس سے مسلم دنیا کے اکثررہنمااب بھی بے خبرہیں کہ عرصہ گیرامتحان میں اصل اہمیت کامیابی اورناکامی کی نہیں،حسنِ نیت

مزید پڑھیں »

قلب وروح کی جان۔۔۔۔سیدعلی گیلانی

میں کس منہ سے اس بزرگ سیدصاحب کا شکریہ اداکروں جوہمیشہ مشکل وقت میں بھولاہوا سبق یاددلادیتے تھے۔جب بھی دل بہت بے چین ہوتاتو فوری طورپران سے فون پر رابطہ پر ہمیشہ کی طرح دانش وحکمت کے ایسے موتی جھڑتے

مزید پڑھیں »