بادل برسنے کو تیار، ملک بھر میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک بھر میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی وارننگ جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کی