اٹلس ہونڈا کی بڑی اپڈیٹ،کمپنی کا نیا اعلان، جانیں مکمل تفصیلات
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ نے آئندہ مالی سال کے لیے 5.3 ارب روپے (تقریباً 20 ملین ڈالر) کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔ کمپنی نے اس بات کا اعلان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جمع کرائے

