مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافہ، یو اے ای میں درجنوں شہری گرفتار
ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں سے ہونے والے نقصان کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر 70 برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 70 برطانوی