Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

عید الفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ

لاہور(اوصاف نیوز) عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن وقت سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے متعلقہ

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے سفارتخانے کی ہنگامی ہیلپ لائن 24 گھنٹے فعال

دبئی (انٹرنیشنل نیوز) ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی سفارت خانے نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے 24 گھنٹے کی ہیلپ لائن قائم کردی۔ ابوظہبی میں پاکستانی

مزید پڑھیں »

ابو ظہبی سے تمام پروازیں کب بحال ہونگی؟ جانیں اہم اعلان

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) اتحاد ایئرویز نے علاقائی فضائی حدود کی مسلسل بندش کے باعث اپنی پروازوں کے حوالے سے ایک اہم آپریشنل اپ ڈیٹ جاری کر دیا ہے۔ ایئر لائن کے مطابق ابوظہبی جانے اور جانے والی تمام پروازیں منگل

مزید پڑھیں »

ٹی 20ورلڈ کپ میں ناکامی، پی سی بی کا کھلاڑیوں کے خلاف بڑا ایکشن

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹرز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں خراب کارکردگی کے بعد بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہر کھلاڑی پر 50،50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے جس کا فیصلہ

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے حکم نامے کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کے حکم نامے کو چیلنج کر دیا گیا۔ وکیل عیسٰی شاہ ایڈووکیٹ نے ایم ٹیگ لگانے کے حکم کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں

مزید پڑھیں »

آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی جوابی کارروائیاں،خوست ایمونیشن ڈپوتباہ

اسلام آباد(اوصا ف نیوز) افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افواج نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کا خوست میں

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی کا آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائیکورٹ(اوصاف نیوز) بانی پی ٹی آئی کا آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ۔وکیل سردار لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں بانی پی

مزید پڑھیں »

ایران اور اسرائیل کی جنگ ،پاکستانی معیشت کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(اوصاف نیوز)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی اور 15 ہزار پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے روکنا پڑا۔ مارکیٹ کا آغاز ہی بھاری مندی سے

مزید پڑھیں »