ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بڑا عدالتی فیصلہ آگیا
اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید 2 مقدمات میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جوڈیشل کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت
