جیل میں بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات پر رپورٹ سامنے آگئی
راولپنڈی (اوصاف نیوز)رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے فوری معائنے کا مطالبہ کیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر عاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے۔ رپورٹ
