وفاقی کابینہ کی سول فورسز روٹیشن پالیسی منظور
اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز میں روٹیشن پالیسی نافذ کرنے کا تاریخی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے وزارتِ داخلہ کی سمری کی منظوری دیتے ہوئے سول آرمڈ فورسز کے مابین روٹیشن