منی سوٹا میں جاری مظاہروں میں شدت، فوج کو تیار رہنے کا حکم
واشنگٹن(اوصاف نیوز) امریکی ریاست مینی سوٹا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری مظاہروں میں شدت آ گئی۔ جس کے باعث ریاست میں سیکیورٹی صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا