خواب دیکھ رہا ہوں، حجاب پہنی بیٹی بھارت کی وزیراعظم بنے گی، اویسی
(اوصاف نیوز)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ وہ اس دن کا خواب دیکھ رہے ہیں جب ایک حجاب پہنی بیٹی بھارت کی وزیراعظم بنے گی۔ مہاراشٹر کے شہرسولاپورمیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

