Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

گلگت

نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب،گلگت بلتستان سے بڑی خبر

نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب،گلگت بلتستان سے بڑی خبر

گلگت (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے عمران ندیم گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے سپیکر اور مسلم لیگ ن کے کفایت الرحمن ڈپٹی سپیکر منتخب ہو گئے۔ موجودہ سپیکر نذیر احمد کی زیر صدارت گلگت بلتستان اسمبلی

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان حکومت سازی: بلاول بھٹو کی دعوت پر آئی پی پی کا پیپلز پارٹی سے تعاون کا اعلان

اسلام آباد: گلگت بلتستان حکومت سازی کے حوالے سے اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ عبدالعلیم خان کے درمیان رابطہ ہوا

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نومنتخب ارکان نے پیر کے روز اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، جس کے بعد نئی اسمبلی کی آئینی کارروائی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی

مزید پڑھیں »

ہنزہ سےپی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل

ہنزہ (نیوز ڈیسک)ہنزہ سے پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق آزادامیدوارنیکنام کریم نےالیکشن کمشنرکوپارٹی وابستگی کاتصدیق نامہ پیش کر دیا،الیکشن کمشنر نےتصدیق نامہ وصول کر لیا۔ دوسر ی

مزید پڑھیں »

پی پی پی12نشستوں کیساتھ گلگت بلتستان کی سب سےبڑی پارٹی بن گئی

گلگت(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نےممبران اسمبلی کافائنل نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جنرل نشستوں پر21جبکہ خواتین کی6اور3ٹیکنو کریٹس کی سیٹوں پرنوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پی پی پی12نشستوں کیساتھ سب سےبڑی پارٹی بن گئی،مسلم لیگ ن 9سیٹوں کےساتھ دوسری جماعت

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر منصوبہ، اخراجات وفاق برداشت کرے گا

گلگت بلتستان سولر منصوبہ کے حوالے سے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 100 میگاواٹ کے بڑے شمسی توانائی منصوبے کے تمام اخراجات خود برداشت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد

مزید پڑھیں »

16 سے 20 جون تک بارشوں کا سلسلہ، این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ

اسلام آباد: سیلابی الرٹ جاری کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 16 سے 20 جون کے دوران شدید بارشوں، تیز ہواؤں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے خبردار کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان حکومت سازی، بلاول بھٹو نے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari نے گلگت بلتستان میں پارٹی کی انتخابی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ، شمالی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، مقامی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

مزید پڑھیں »