Search
Close this search box.
بدھ ,17 جون ,2026ء

چند روپے میں گھر کو ٹھنڈا کریں ۔۔ گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانئے

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)موسم گرما میں جہاں کھڑکیاں اور دروازے بند کرکے سکون حاصل کرنے کا سوچا جاتا ہے، وہیں دھوپ سے تو بچت ہو جاتی ہے مگر گرمی کی وجہ سے حبس ہو جاتا ہے اور دم گھٹنے لگتا ہے اور مجبوراً کھڑکیاں کھول دیتے ہیں۔ جس کی وجہ دراصل یہ ہے کہ ہمارے گھروں کی چھتوں میں سریہ استعمال ہوتا ہے جو اس کو مضبوط بناتا ہے، گھر کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ یہ گرمی کو اپنے اندر جزب کرلیتا ہے جو پورے گھر کو گرم کر دیتا ہے۔
مزیدپڑھیں :دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دے دی
ایسے میں گھر کو اور گھر کی چھت سے آنے والی گرمائش اور تپش کو کم کرنے کے ایسا فارمولا آپ کو ویڈیو میں بتانے جا رہے ہیں جن سے گرمی میں آپ کو اے سی کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں