بمبئی (نیوززڈیسک)ماں نے بیٹی کو بوائے فرینڈ کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ کر چپل سے دونوں کی ٹھکائی کردی۔واقعہ بھارتی شہر میں ایک گھر کی چھت پر پیش آیا جب ماںنے کپڑے پھیلاتے ہوئے اپنی بچی کو بوائے فرینڈ کیساتھ گپیں لگاتے ہوئے دیکھ لیا ۔
تاہم بیٹی اپنی ماں کی توجہ دوسری طرف کرنے کی کوشش کرتی رہی تاکہ اس کا دھیان بٹا رہے کہ اچانک اس کی والدہ نے گھوم کر اسکے بوائے فرینڈ کو بھی پکڑ کر چپل سے ٹھکائی کردی۔ اور لڑکا موقع سے فرار ہوگیا جبکہ بیٹی کو بھی پکڑ کر تھپڑوں اور چپل کی بارش کردی۔
لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنوںکا احتجاج، نعرہ بازی کی ویڈیو وائرل
