سنگاپور(نیوزڈیسک) بھارتی نژاد شخص بالسویرانیم چتھمبرم لکی ڈراجیت کر 8 کروڑ 45 لاکھ کا مالک بن گیا، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی نژاد شہری نے تین ماہ قبل مصطفیٰ جیولری سے اہلیہ کیلئے سونے کی چین خریدی تھی ، یاد رہے کہ لکی ڈرا میں حصہ لینے کیلئے صارفین کوزیوارات پر پندرہ ہزار 786 روپے سے زائد کی جیولری خریدنے کی شرط عائد تھی ،
بھارتی شہری نے جیولر شاپ سے اہلیہ کیلئے 3 لاکھ 7 ہزار روپے کی سونے کے زیورات خریدے اور لکی ڈرا میں شامل ہوگیا۔بھارتی شہری نے انعام جیتنے کے بعد کہا کہ آج میرے والد کی چوتھی برسی بھی یہ ایک نعمت ہے، اس نے رقم کا ایک حصہ کمیونٹی کو شکر گزاری کے طور پر عطیہ کرنے کااعلان کردیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہری کے گرانڈ پرائز جیتنے کی خبر یہاں تک کہ ہندوستان میں سنگاپور ہائی کمیشن تک پہنچی جس نے ان کیلئے مبارکباد کا پیغام شیئر کیا۔
آج بروز اتوار یکم دسمبر کو آپ کاکیریئر ، ملازمت، محبت ،صحت اور شادی کے معاملات کیسے رہیں گے؟
