
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، جانیں فی تولہ نئی قیمتیں
کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونا 16300 روپے مہنگا ہو کر 464062 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا 13,975 روپے اضافے کے ساتھ 397,858
