گلگت بلتستان انتخابات،24 میں سے 20 نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا
گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 میں سے 20 نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) 9 نشستیں حاصل کرکے سرفہرست جماعت بن کر ابھری۔ اب تک جاری ہونے والے