ایران کی جانب امریکی بحری بیڑا روانہ کیا مگراستعمال نہ کرنا بہتر ہوگا:ٹرمپ
(اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور طاقتور