Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تازہ ترین

GO پیٹرولیم کا بڑا فراڈ بے نقاب ایف آئی اے نے کارروائی کا آغاز کر دیا ، بڑا کریک ڈاؤن

اسلام آباد(اوصاف نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (جی او پیٹرولیم) کے خلاف اسٹاک میں مبینہ تضاد، ٹیکس چوری اور قیمت کے فرق کے دعوے (پی ڈی سی) میکانزم کے غلط استعمال

مزید پڑھیں »

گاڑی مالکان کے لیے بڑا ریلیف،بائیو میٹرک تصدیق کی مدت بڑھا دی

(اوصاف نیوز)صوبائی وزیر ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ نے گاڑیوں کے مالکان کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے گاڑیوں کی منتقلی (ٹرانسفر) کے لیے لازمی قرار دی گئی نادرا بائیو میٹرک تصدیق کی مدت میں 30 جون 2026

مزید پڑھیں »

عوام کیلئے بُری خبر، ضروری ادویات کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،بروفین، ایویل، پولی فیکس سب مہنگی، ڈریپ رپورٹ میں بڑا انکشاف

اسلام آباد(اوصاف نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی ایک رپورٹ میں ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد مریضوں اور عام شہریوں میں شدید تشویش پائی جا رہی

مزید پڑھیں »

انتخابی دنگل آج سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں

لندن(اوصاف نیوز) برطانیہ میں آج اہم انتخابی دنگل سجنے جا رہا ہے جہاں اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس سمیت انگلینڈ کی 136 مقامی کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ ان انتخابات کو برطانیہ کی مستقبل کی

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکار ’وجے‘ کی سیاسی جماعت نے تامل ناڈو میں الیکشن جیت لیا،نیا وزیر اعلیٰ منتخب

(اوصاف نیوز)تامل ناڈو اسمبلی انتخابات کے نتائج نے لوگوں کو حیران کر دیا، اداکار سے سیاستدان بننے والے وجے کی جماعت ’تملگا ویٹری کزگم ‘ریاست کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور کئی دہائیوں سے غالب

مزید پڑھیں »

وفاقی آئینی عدالت کا تاریخی فیصلہ: انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7E کالعدم قرار

اسلام آباد (اوصاف نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے انکم ٹیکس قانون کے سیکشن 7E کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے مختصر فیصلہ عدالت میں پڑھ کر سنایا۔عدالت نے سیکشن

مزید پڑھیں »

اسلام آباد پولیس میں بڑا اسکینڈل بے نقاب ، کانسٹیبل پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام

اسلام آباد:(اوصاف نیوز) آباد پولیس کے ایک کانسٹیبل پر اپنی سابقہ بیوی، جو خود بھی پولیس ملازمہ ہیں، کے گھر اور گاڑیوں پر قبضے کے سنگین الزامات سامنے آگئے ہیں، جبکہ انکوائری میں قصور وار قرار دیے جانے کے باوجود

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ،صرافہ مارکیٹ میں کھلبلی مچ گئی

کراچی (ویب ڈیسک)آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ سونا 7800 روپے مہنگا ہو کر496762 روپے کا ہوگیا۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 6687 روپے بڑھکر 425893 روپے ہوگئی،جبکہ فی تولہ چاندی

مزید پڑھیں »

ہنٹا وائرس کا پھیلاؤ ’’ کووڈ 19 ‘‘ کے آغاز جیسا ؟ عالمی ادارہ صحت نے الرٹ جاری کردیا

(اوصاف نیوز)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریسوس نے خبر رساں ادارے “اے ایف پی” کو بتایا ہے کہ ان کے خیال میں ایک بحری سیاحتی جہاز پر ہنٹا وائرس کے پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی صورتحال ’’

مزید پڑھیں »