وزیراعظم کی کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری دے دی
