Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

پن بجلی سے عوام کو بروقت سستی بجلی ملے گی ، وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ہائیڈرو پاور لوگوں کو بروقت سستی بجلی فراہم کرے گی۔

چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات کی۔

ملاقات میں واپڈا کے زیر تعمیر بجلی کے منصوبوں کی جلد تکمیل کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 مزید پڑھیں:  لیسکو کی پولیس اور ایف آئی اے کے ساتھ ملکر کارروائی، بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی

اس موقع پر وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پن بجلی عوام کو بروقت سستی بجلی فراہم کرے گی، این ٹی ڈی سی کے کسی بھی منصوبے میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔

اجلاس میں چیئرمین واپڈا نے این ٹی ڈی سی کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔

یہ بھی پڑھیں