Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

دھاتی ڈور نے حافظ قرآن نوجوان کی جان لے لی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں سابق ایم پی اے اعجازخان جازی کا حافظ قرآن بھتیجا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پتنگ اڑاتے بچے کو کرنٹ لگتا دیکھ کر 17 سالہ حافظ قرآن اسامہ خان مدد کو پہنچا تھا۔
مزیدپڑھیں:عظمیٰ بخاری کے بیان پر صارف نے مریم نواز کی مہنگی چپلوں کی تفصیلات شئیر کر دیں
بچے کو بچانے کی کوشش میں دھاتی ڈور کے ذریعے کرنٹ حافظ اسامہ کو لگا۔

جس کے بعد اعجاز خان جازی کے بھتیجے کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کیا گیا، تاہم وہ دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں