Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ

باجوڑ(ویب‌ڈیسک)باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔

تفصیلات کے مطابق این اے 8 باجوڑ میں ضمنی الیکشن کی مہم میں مصروف پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے دوران گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
مزیدپڑھیں:وکیل کی ایک غلطی نے میاں بیوی کی طلاق کروادی
پولیس کے مطابق خوش قسمتی سے دھماکے میں پی پی رہنما حملے میں محفوظ رہے۔ واقعہ تحصیل مومند کےعلاقے بدان روڈ پرپیش آیا۔

پی پی رہنما اخونزادہ چٹان باجوڑ میں ضمنی الیکشن کی مہم سے واپس آ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں