Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت غائب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں میانی صاحب قبرستان میں دفنائے گئے بچے کی میت غائب ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں میانی صاحب قبرستان میں دفنائے گئے بچے کی میت غائب ہو گئی ۔

والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو کفن باہر پڑا ہوا تھا۔

مزیدپڑھیں:پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے والے طالب علموں کو ریلیف دے دیا

والد نے عدالت سے قبرکشائی کی اجازت لی۔ پولیس کی موجودگی میں قبرکشائی کی تو بچے کی میت قبر میں موجود نہیں تھی۔

پولیس کے مطابق تین ماہ کے محمد علی کو دو روز قبل دفنایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں