پشاور(ویب ڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کمی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کمی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
پشاو ہائی کورٹ نے اس سے قبل بھی اعلامیہ جاری کیا تھا، تاہم اب اس میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے دوبارہ جاری کیا گیا ہے۔
اعلامیہ کردہ تازہ اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ میں دو ماہ کے بجائے ایک ماہ چھٹی ہوگی، چھٹیاں 6 اگست سے 8 ستمبر تک ہوگی۔
مزیدپڑھیں :فیصل آباد: کرنٹ لگنے سے ڈسپوزل اسٹیشن کے 4 ملازمین سمیت 5 افراد جاں بحق
