کبیر والا میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے 4خواتین کو قتل کر دیاگیا۔
افسوسناک واقعہ کبیر والا کے علاقے اوکانوالا میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے 4خواتین کو قتل کر دیاگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: عید کی چھٹیوں کے دوران لاہور سے26 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد،کہاں ؟ دیکھیں مکمل تفصیل


