Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

خوشاب: مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق، 9 افراد شدید زخمی

خوشاب(ویب ڈیسک) خوشاب میں پنڈی روڈ پر مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم کاواقعہ سامنے آگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں 4 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی۔
مزیدپڑھیں :قطر ایئرویز نے دنیا کی طویل ترین پرواز کا اعزاز اپنے نام کر لیا

یہ بھی پڑھیں