اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا.قومی اسمبلی کے آئندہ کے اجلاسوں کیلئےسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے.
سکیورٹی وجوہات کی بنا پر قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی عائد۔پریس گیلری کارڈ رکھنے والے میڈیا نمائندوں کو پارلیمنٹ میں داخلے کی اجازت ہو گی۔تمام صحافی حضرات کواپناپریس گیلری کارڈ ہمراہ رکھنے کی ہدایت جاری کردیں.
آج کے بعد کوئی بھائی وائی نہیں اور نہ ہی کوئی لاڈ ہوگا،عظمیٰ بخاری

