اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کا معاملہ عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ، علی امین گنڈاپور، عمران اسماعیل کو مقدمے سے بری کر دیا۔
راجہ خرم شہزاد، علی نواز اعوان اور دیگر تمام ملزمان بھی مقدمہ سے بری بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سول جج شہزاد خان نے سنادیا۔


