Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

علی امین ا فغانستان سے مذاکرات کی بات کرے توغدار،مریم بھارت سے رابطہ رکھے تو ڈپلومیسی، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنمابیرسٹرسیف نےاپنے بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور افغانستان سے مذاکرات کی بات کریں تو غدار اور اگر مریم نواز اسموگ پربھارت سے رابطہ کریں توڈپلومیسی،آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا،

انہوں نے کہا کہ مریم نواز بتائیں دہشتگردی بڑا مسئلہ ہے یااسموگ؟اسموگ سےصحت دہشتگردی سےانسانی جانوں کو خطرہ ہے،چچاکی حکومت میں بھتیجی کیلئےسب حب الوطنی دیگرصوبوں کیلئےغداری،اسموگ پرڈپلومیسی سےنہیں جعلی حکومت کےدوغلےپن پر اعتراض ہے،بھارت سےشریف خاندان کی پرانی محبت ہےجوچھپ نہیں سکتی،شریف خاندان کی شادیوں میں مودی کودعوتیں دی جاتی ہیں۔
پاکستان پوسٹ میں ہزاروں آسامیاں ختم،سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں