اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے قائم خصوصی ٹاسک فورس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
اجلاس میں متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سکیورٹی امور پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
مزیدپڑھیں:شاہد خاقان عباسی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
