Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات کی تیاری، ووٹر لسٹوں کی 90 فیصد درستگی مکمل

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ، دراڑیں پڑنا شروع ، اہم وزیر کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومتی اتحاد میں دراڑیں پڑنے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ تیز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دیوان علی خان چغتائی(Diwan Ali Khan Chughtai) کی کابینہ

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر سے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرگئی، اہم شخصیت مسلم لیگ ن میں شامل

آزاد کشمیر کی سیاست میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں چوہدری محمد رشید نے پاکستان پیپلز پارٹی(PPP) چھوڑ کر باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے چوہدری محمد رشید کی امیر

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر الیکشن: مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل، نواز شریف کے دورے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے انتخابی مہم کے لیے سرگرمیاں تیز کر

مزید پڑھیں »

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا

اسلام آباد (  رضوان عباسی   )وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا۔ چوہدری محمد رشید پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیر تھے۔ چوہدری محمد رشید کی برطرفی کی خبر

مزید پڑھیں »

قادیانی ووٹرز معاملہ، الیکشن کمیشن نے اصل حقیقت بیان کر دی

مظفرآباد(اوصاف نیوز) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر قادیانی ووٹرز سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہوں اور خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے

مزید پڑھیں »

مظفرآبادمیں‌بارش سے موسم خوشگوار،شہریوں‌کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد(Muzaffarabad) اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش(Rain) کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ شہر میں ہلکی اور درمیانی شدت

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر حکومت کا موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 2 ہزار روپے فیول سبسڈی دینے کا فیصلہ

آزاد جموں و کشمیر حکومت نے مہنگائی کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو بڑا ریلیف(Relief) دینے کا اعلان کرتے ہوئے ماہانہ 2 ہزار روپے فیول سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق اس

مزید پڑھیں »

سی ایس ایس امتحان میں کشمیری خواتین کی شاندار کامیابی، مرد امیدوار پیچھے رہ گئے

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (Federal Public Service Commission) نے سی ایس ایس 2025 کے حتمی نتائج جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق اس بار بھی امتحان کا معیار انتہائی سخت رہا اور کامیابی کا تناسب انتہائی کم ریکارڈ کیا

مزید پڑھیں »

محکمہ انڈسٹریز میں اسسٹنٹ انجنئیر کوگریڈ اٹھارہ کی اہم پوسٹ پرخلاف میرٹ ڈپٹی رجسٹرار تعینات کیے جانے کا انکشاف

مظفر آباد(سٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر کے محکمہ انڈسٹریز میں اسسٹنٹ انجنئیر گریڈ اٹھارہ کی اہم پوسٹ پرخلاف میرٹ ڈپٹی رجسٹرارآف کمپنیز تعینات کیے جانے کا انکشاف، محکمہ انڈسٹریز کے ذمہ داران نے سینئر ز افسران کو نظر انداز کرکے خلاف

مزید پڑھیں »