آزاد کشمیر انتخابات سے قبل سیاسی درجہ حرارت بلند، الیکشن کمیشن متحرک حکومت کی جواب طلبی
اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات سے قبل سیاسی درجۂ حرارت تیزی سے بڑھ گیا ہے، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے انتخابی میدان میں سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے عملی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ قائدِ
