پرتشدد مظاہروں کے چند روز بعدہی آزاد کشمیر کے آئی جی پی عہدے سے ہٹا دئیے گئے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خطے میں پرتشدد مظاہروں کے بعد ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کو آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ آزاد جموں و
