بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، نشیبی علاقے زیرِ آب
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں جب کہ ندی نالوں میں طغیانی کی