گلگت بلتستان اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس، امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ
گلگت (کرن قاسم) نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی زیر صدارت سپیشل اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس گلگت کے علاقے جوٹیال میں منعقد ہوا، جس میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ احتجاجی واقعات کا