اسلام آباد (نیوزڈیسک) حلقہ این اے 47 مبینہ دھاندلی کیس میں اہم پیشر فت ، مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے وکیل سردار تیمور اسلم کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے مزید وکالت سے معذرت،سردار تیمور اسلم نے ہائیکورٹ میں جمع اپنا وکالت نامہ واپس لے لیا۔
الیکشن ٹریبونل نے پانچ جون تک طارق فضل چوہدری کو جواب جمع کروانے کی آخری مہلت دے رکھی ہے۔


