اپوزیشن رکن پر قومی اسمبلی میں داخلے کی پابندی ختم، اہم خبر سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی نے اپوزیشن رکن اقبال آفریدی کے ایوان میں داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ قومی اسمبلی نے 40.7 کھرب روپے سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دے دی۔ سپیکر ایاز صادق نے