مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم، حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات جاری
اسلام آباد(رضوان عباسی )مجوزہ 28ویں آئینی ترمیم اور بعض اہم قوانین میں ترامیم کے معاملے پر وفاقی حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم اور متعلقہ قانونی تبدیلیوں کے لیے