ایم ٹو موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ، نئی فیس نافذ
اسلام آباد: ایم ٹو موٹروے ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد لاہور۔اسلام آباد موٹروے (M-2) استعمال کرنے والے مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کو نئی فیس ادا کرنا ہوگی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے