خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں اسٹاف ممبرز اور طلباء کے درمیان ’قریبی اور رومانوی تعلقات‘ پر پابندی عائد
پشاور(ویب ڈیسک )پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسی کے مطابق اسٹاف ممبرز اور طلباء کے درمیان ’قریبی اور رومانوی تعلقات‘ پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ کیمپس میں ہراسانی کے واقعات پر