Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

محکمہ موسمیات کا الرٹ، پہاڑی علاقوں میں برف باری، پنجاب بھر میں بارشیں متوقع

لاہور (اوصاف نیوز) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق

مزید پڑھیں »

’مقامی حکومتوں کی مدت ختم ہونے کے 90دن میں انتخابات کرائے جائیں‘

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلدیاتی اداروں سے متعلق آئینی ترامیم کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ آئین صوبوں کو مقامی

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے لیے افسوسناک خبر آ گئی

کراچی (اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے دوران جلسے میں حادثے کا شکار ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن جاں بحق ہوگیا۔ لیاری ایکسپریس وے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان

مزید پڑھیں »

موسم سرما میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

پشاور (اوصاف نیوز)صوبے کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدید لہر کے باعث خیبرپختونخوا حکومت نے اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی ہے۔ محکمۂ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق موسمِ سرما کی تعطیلات کے

مزید پڑھیں »

باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

باجوڑ(نیوز ڈیسک)باجوڑ تحصیل ماموند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار سیپور سکنہ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ، فائرنگ کا واقعہ تحصیل ماموند کے علاقہ مینہ میں سامنے آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ میں

مزید پڑھیں »

جنوبی وزیرستان سے افسوسناک خبر آگئی

وانا (اوصاف نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں زوردار دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام ف کے اہم رہنما مولانا سلطان زخمی ہوگئے۔ زیریں جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں کونرا چائنہ مدرسے کے قریب زور دار دھماکہ ہوا

مزید پڑھیں »

تربت سے افسوسناک واقعہ کی خبر آگئی

کوئٹہ (اوصاف نیوز) تربت کے علاقے جوسک میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں بچے کی ایک ٹانگ شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو طبی امداد کے

مزید پڑھیں »

نانبائیوں کی ہڑتال کا اعلان، روٹی نایاب ہونے کا خدشہ

پشاور (اوصاف نیوز) پشاور میں خیبرپختونخوا نانبائی ایسوسی ایشن کے اراکین نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے ضلع پشاور کے چیئرمین خوشہ گل مہمند اور جوائنٹ سیکرٹری جہانزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آٹے

مزید پڑھیں »