ڈی آئی خان: بس سے کروڑوں کی آئس برآمد، کسٹمز عملے پر شر پسندوں کا حملہ
اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان کسٹمز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ ایف بی آرکے مطابق کارروائی کے دوران ایک مسافر بس سے15.2 کلو گرام آئس برآمد کی گئی جس