وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت
استنبول(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران ملک کے ممتاز کاروباری و صنعتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دی ہے۔ استنبول میں ترکیہ کے نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتوں