استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کا آغاز، عبدالعلیم خان نے ترقی اور روزگار کا نیا وژن پیش کر دیا
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کی باقاعدہ لانچنگ تقریب میں پارٹی صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ آزاد کشمیر کی عوام کو اب صرف وعدوں اور نعروں کی ضرورت نہیں بلکہ عملی اقدامات اور ان کے نتائج کی